رجب طیب اردوان کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار اداکرنے کی پیش کش

نیویارک – ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں سیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت کریں، … رجب طیب اردوان کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار اداکرنے کی پیش کش پڑھنا جاری رکھیں